• KHI: Partly Cloudy 26.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.3°C

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی ایک عمارت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

شائع April 8, 2024
— فوٹو: انڈیا ٹوڈے
— فوٹو: انڈیا ٹوڈے

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی ایک عمارت میں دھماکے سے تین افراد ہلاک ہوگئے، حکام نے دھماکا جان بوجھ کر کیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق دھماکا پیرس کے مشرقی علاقے میں واقع 8 منزلہ عمارت کی ساتویں منزل پر ہوا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔

17 سے زائد فائر فائٹرز نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، حکام نے دھماکا گیس کی وجہ سے ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 12 فروری 2026
کارٹون : 11 فروری 2026