• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C

ڈیرہ اسمعٰیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

شائع April 21, 2024
فائل فوٹو: ڈان
فائل فوٹو: ڈان

صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان میں یارک ٹول پلازہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے کسٹم کے 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈیرہ اسمعٰیل خان یارک ٹول پلازہ کے قریب ملزمان نے کسٹم اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

شہید ہونے والوں میں انسپکٹر اور سپاہی شامل ہیں، شہداء اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025