• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.6°C
  • ISB: Heavy Rain 23.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.6°C
  • ISB: Heavy Rain 23.5°C

فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: ایکس
— فائل فوٹو: ایکس

ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے ہو گئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026