• KHI: Clear 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C
  • KHI: Clear 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C

بھکر: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

شائع April 24, 2024
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع بھکر میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ دہشت گرد خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہورہے تھے، روکنے کی کوشش پر فائرنگ شروع کردی گئی۔

سی ٹی ڈی کےمطابق مارے جانے والے دہشت گرد حساس تنصیب پر حملے میں ملوث تھے جن سے بڑی مقدار میں بارودی مواد برآمد کیا گیا، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025