• KHI: Partly Cloudy 16.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C

نیپرا کا بجلی مزید 2 روپے 84 پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

شائع May 8, 2024
فائل فوٹو: ڈان نیوز
فائل فوٹو: ڈان نیوز

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جہا یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

نیپرا نے بجلی 2 روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی اور یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین سے اضافی وصولیاں مئی کے بلز میں کی جائیں گی اور اس اضافے کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہو گا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025