• KHI: Cloudy 29.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.9°C
  • KHI: Cloudy 29.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.9°C

فی تولہ سونا 3 ہزار 100 روپے مہنگا ہو گیا

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار 100 روپے مہنگا ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار 705 روپے ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026