• KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اسلام آباد سے گرفتار

شائع May 20, 2024 اپ ڈیٹ May 20, 2024 12:01am
سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس— فائل فوٹو: اے پی پی
سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس— فائل فوٹو: اے پی پی

سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کو مارگلہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر رانا تنویر الیاس کو آج اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی پولیس نے گرفتار کیا۔

تنویر الیاس کے خلاف نجی کمپنی کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس 2022 میں آزاد جموں و کشمیر کے 14ویں وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026