• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C

اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلے، گریڈ 19 کے یاسر آفریدی اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات

شائع May 28, 2024
فائل فوٹو—
فائل فوٹو—

اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلے کر دیے گئے، گریڈ 19 کے یاسر آفریدی کو اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کر دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق یاسر آفریدی کے پاس ایس ایس پی لا اینڈ آرڈر کا اضافی چارج بھی ہوگا، اس کے علاوہ ایس ایس پی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کا چارج بھی یاسر آفریدی کے سپرد کیا گیا ہے۔

اسی طرح گریڈ 19 کے عبدالحق عثمانی کو اے آئی جی آپریشنز تعینات کر دیا گیا، اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کا اضافی چارج بھی ان کے سپرد کیا گیا ہے۔

آئی جی اسلام آباد کے دستخط سے دونوں افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025