• KHI: Sunny 37.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C
  • KHI: Sunny 37.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C

حکومت کو اس وقت تک ڈھیل ہے جب تک پی ٹی آئی، فضل الرحمٰن اکٹھے نہیں ہوتے، فواد چوہدری

شائع June 2, 2024 اپ ڈیٹ June 2, 2024 03:34pm
فائل فوٹو: فواد چوہدری —
فائل فوٹو: فواد چوہدری —

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اس وقت تک ڈھیل ہے جب تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اکٹھے نہیں ہوتے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اب اس اتحاد میں کتنا وقت لگناہے یہ دیکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے مظفرگڑھ میں انتہائی گرمی میں جلسہ کیا، مولانا کے خطاب کی گرمی نے جنوبی پنجاب کی گرمی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026