• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.3°C
  • ISB: Clear 34.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.3°C
  • ISB: Clear 34.3°C

کراچی: لیاقت آباد نمبر 10 کے قریب 2 منزلہ عمارت گرگئی

شائع اپ ڈیٹ
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب 2 منزلہ عمارت گر گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق گرنے والی دو منزلہ عمارت میں گودام اور نیچے دکان ہے، عمارت ساتھ والی عمارت کی کھدائی کے دوران گری۔

خالی عمارت گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026