• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے اگست میں پاکستان آئے گی

شائع June 27, 2024
دورہ پاکستان میں بنگلہ دیش کی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی — فائل فوٹو: اے ایف پی
دورہ پاکستان میں بنگلہ دیش کی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی — فائل فوٹو: اے ایف پی

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔

ڈان نیوز کے مطابق دورہ پاکستان میں بنگلہ دیش کی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

یہ ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں جو کراچی اور راولپنڈی میں کرانے کی تجویز ہے۔

پاکستان اور بنگلہ دیش بورڈز کے درمیان دورے کے شیڈول پر بات چیت جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025