• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C

شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے بورڈ کو آگاہ کردیا

شائع July 13, 2024
—فائل فوٹو: اے ایف پی
—فائل فوٹو: اے ایف پی

شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنی دستیابی سے پی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آگاہ کردیا۔

اپنے ایک بیان میں دراز قامت فاسٹ باؤلر نے کہا کہ فیملی مصروفیات سے فارغ ہوکر پہلے ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہوں۔

یاد رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین آفریدی کے یہاں بچے کی ولادت متوقع ہے، بچے کی ولادت کراچی میں ہوگی۔

شاہین آفریدی سے متعلق غلط خبر پھیلائی جارہی تھیں کہ وہ بچے کی ولادت کی وجہ سے بنگلہ دیش کےخلاف سیریز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025