• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C

لاہور میں جلوس کی سیکیورٹی سے غیرحاضر 14 پولیس اہلکار نوکری سے برطرف

شائع July 16, 2024
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں جلوس کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کیے جانے والے 14 اہلکاروں کو غیرحاضر ہونے پر نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ تمام اہلکاروں کی ڈیوٹی شادمان کے علاقے میں جلوس پر تھی لیکن وہ اپنی نوکری سے غیرحاضر تھے۔

ایس ایس پی آپریشن نے ڈیوٹی چیک کی تو چودہ اہلکارغائب تھے۔

ایس ایس پی نے تمام اہلکاروں کو ڈسمس فرام سروس کر دیا اور ان کے خلاف رپورت بھی درج کروا دی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025