• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C

کراچی: نگلیریا وائرس سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج نوجوان جاں بحق

شائع September 2, 2024
نگلیریا فاؤلیری گرم، میٹھے پانی میں پروان چڑھتا ہے — تصویر: شٹراسٹاک
نگلیریا فاؤلیری گرم، میٹھے پانی میں پروان چڑھتا ہے — تصویر: شٹراسٹاک

کراچی میں نگلیریا وائرس سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج نوجوان جاں بحق ہوگیا، رواں سال شہر قائد میں نگلیریا وائرس سے 5 افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں رواں سال نگلیریا وائرس سے موت کا یہ 5واں کیس ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 19سال کے نوجوان کو 21 اگست کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، ضلع شرقی کے رہائشی نوجوان میں 25 اگست کو نگلیریا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025