• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C

پشاور ہائی کورٹ میں مزید دس ججز کی تعیناتی کی منظوری

شائع September 10, 2024
فائل فوٹو بشکریہ پشاور ہائی کورٹ ویب سائٹ
فائل فوٹو بشکریہ پشاور ہائی کورٹ ویب سائٹ

وزارت قانون نے پشاور ہائی کورٹ میں مزید دس ججز کی تعیناتی کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پشاور ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دی۔

وزارت قانون قانون نے پشاور ہائی کورٹ میں مزید 10 ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا کی عدالت عالیہ میں ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کردی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025