• KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 13.1°C

کراچی: نامعلوم ملزمان پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار

شائع September 23, 2024
پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی
پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے علاقے سپرہائی وے پر نامعلوم ملزمان پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق سپرہائی وے گڈاپ کے قریب سے موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان نے سب انسپکٹر شہزاد اور کانسٹیبل ذاکر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ملزمان پولیس اہلکاروں پر تشدد کے بعد سرکاری اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025