• KHI: Partly Cloudy 28.8°C
  • LHR: Sunny 29.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.8°C
  • LHR: Sunny 29.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.7°C

کراچی میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے اور جلوسوں پر پابندی عائد

شائع October 12, 2024 اپ ڈیٹ October 12, 2024 10:21pm
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

سندھ حکومت نے کراچی میں 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق کمشنر کراچی کی جانب سے دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔

کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ 13 سے 17 اکتوبر تک کے لئے کیا گیا ہے جس کے بعد شہر میں احتجاج، ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی ہوگی۔

شہر میں دفعہ 144 کا فیصلہ امن وامان اور سیکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026