• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C

سرگودھا: بااثر افراد نے کار کو آگ لگا کر ایک شخص کو زندہ جلا ڈالا

شائع November 4, 2024
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

پنجاب کے ضلع سرگودھا کے علاقے دیوال کےقریب بااثر افراد نے کار کو آگ لگا کر ایک شخص کو زندہ جلا ڈالا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقتول کار سوار کی شناخت 43 سالہ انصر سلطان کےنام سے ہوئی۔

مزید کہنا تھا کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں، جلد حقائق سامنے آجائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025