• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ملک میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

شائع December 22, 2024 اپ ڈیٹ December 22, 2024 08:52pm
فائل فوٹو: نیوز
فائل فوٹو: نیوز

وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملک کے امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملک کے امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے ملک میں امن و امان کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026