• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C

کوئٹہ: ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قاتلانہ حملے میں جاں بحق

شائع February 4, 2025
فائل فوٹو: اے ایف پی
فائل فوٹو: اے ایف پی

کوئٹہ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قاسم رئیسانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قاسم رئیسانی اپنی گاڑی میں جیل جارہے تھے، اس دوران نامعلوم افراد کی جانب سے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ میں جیل روڈ پر پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں قاسم رئیسانی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025