جمی نے سوچا

شائع September 27, 2013

[protected-iframe id="c7ab8adcdc245a62a07d82ff5d9262fd-32306620-40375566" info="//player.vimeo.com/video/75484947" width="670" height="450" allowfullscreen=""]

حیران ہوں اس کے بعد خدا نے کیا سوچا ہوگا؟

میں نے کئی لوگوں سے پوچھا، اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ عام طور اس بات پر اتفاق نظر آتا ہے کے  اگر کوئی 'سنُی' کسی 'شیعہ' کے پیچھے نماز پڑھے تو وہ 'قبول' نہیں ہوگی، اسی طرح ایک 'بریلوی' امام کے پیچھے 'دیوبندی' کی نماز قبول نہیں ہوگی اور نہ ہی 'اہلِ حدیث' کے پیچھے 'بریلوی نماز' قبول نہیں ہوگی.

بظاہر یہی لگتا ہے کہ کسی دوسرے فرقے  کے فرد کے پیچھے نماز پڑھنے سے بہتر ہے کہ پڑھی ہی نہ جائے!؟

مجھے بتائیے کہ آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ اور اپنے آس پاس  کے لوگوں سے بھی پوچھیں کہ وہ کیا سوچتے ہیں؟

ہوسکتا ہے اگر ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے سوال کرنے لگیں تو شاید ان فرقوں سے تعلق رکھنے والے مل بیٹھ کر اس مسئلے کو حل کرنے کی کوئی راہ نکالنے کا سوچیں.

کیا کہتے ہیں؟

-- جمی


ڈان اردو کی جانب سے پیش ہے ایک فکر انگیز سلسلہ، "جمی نے سوچا".

جمی ایک عام پاکستانی ہیں جو مختلف چیزوں کے بارے میں سوچنے اور سوال کرنے کا شوق رکھتے ہیں.

اگلا سوال اگلے جمعے..

فیس بک پر جمی سے ملنے کے لیے کلک کریں

سجاد حیدر
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
عریش نیاز
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تبصرے (6) بند ہیں

YM Sep 27, 2013 02:47pm
I think Namaz is for Allah. It is advised in Islam to keep good thoughts about other Muslims and consider other Muslims better than you. If you believe this, it would help you in above situation. Always discourage people spreading hate!
zameer afaqi Sep 27, 2013 04:18pm
آپ نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے اچھی کاوش ہے ،مگر فرقہ بندی کے خاتمے کا خواب شرمندہ تعمیر ہوتا نظر نہیں آتا ،،قران میں واضع ہدایت موجود ہونے کے بعد جس میں فرقہ بندی کو شرک کہا گیا ہے لیکن اس کے باوجود فرقوں کی تعداد میں اجافہ ہوتا جا رہا ہے ،،500 افراد کے حامل محلوں چھ چھ مساجد مخلتف فرقوں کے پاس ہیں ،انسان کو تقسیم در تقسیم کیا جا چکا ہے ،ان حالات میں کیسے یہ سب ممکن ہے کہ فرقہ بندی کا خاتمہ ہو پائے گا،،جبکہ اس کام میں منافع بھی بہت ہے
shakir merani Sep 27, 2013 04:49pm
dear jemmy mein eik neem sarkari adaray mein job karta hom.....wahan peesh namaz sunni buralvi hay...aur mein hameshi uskay pechay jamat k sath namaz parta hon....haalankeh.....mera taulaq shia school of thought say hay....farq sirf atna hay baqi sab hath bandh kar kharay hotay hein aur mein hath choor kar ............mujay kabi koi masal ni howa.....
Read All Comments

کارٹون

کارٹون : 8 جولائی 2025
کارٹون : 6 جولائی 2025