• KHI: Partly Cloudy 25.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.6°C
  • ISB: Rain 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.6°C
  • ISB: Rain 13.2°C

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

شائع August 15, 2025
— فوٹو: بشکریہ ٹوئٹر
— فوٹو: بشکریہ ٹوئٹر

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 1.46 فیصد تک کااضافہ کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اوگرا نے اگست کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 0.15 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو اضافے سے 10.73 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی۔

اسی طرح سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.14 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے، جس کے بعد سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 11.73 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025