• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C

خاران: نامعلوم مسلح افراد نے 4 زمینداروں کو قتل اور 4 کو اغوا کرلیا

شائع September 11, 2025
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مسلح افراد 4 افراد کو اغوا کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے خاران میں 4 افراد کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ 4 افراد کو اغوا کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے میں جاں بحق اور اغوا کیے گئے افراد مقامی زمیندار ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ مغویوں کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025