• KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 14.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 14.3°C

وہاڑی: سیلاب سے متاثرہ بستی میں 40 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا

شائع September 16, 2025
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

وہاڑی میں سیلاب سے متاثرہ بستی بڈھن شاہ میں اژدھا نکل آیا، جسے شہری نے فائرنگ کرکے مار دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وہاڑی میں سیلاب سے متاثرہ بستی بڈھن شاہ میں 40 فٹ لمبا اژدھا پانی سے نکل آیا، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

پانی سے نکلنے والا اژدھا ایک گھر میں واقع مرغیوں کے ڈربے کی طرف جارہا تھا کہ گھر میں موجود شخص نے فائرنگ کرکے اژدھے کو مار ڈالا اور اس کی لاش پانی میں بہادی۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025