• KHI: Clear 19.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.6°C
  • ISB: Cloudy 13°C
  • KHI: Clear 19.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.6°C
  • ISB: Cloudy 13°C

سوات: اے این پی رہنما کی گاڑی پر سڑک کنارے نصب بم کا حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

شائع November 12, 2025
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مٹہ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق بم حملہ اے این پی کے رہنما ممتاز علی خان کی گاڑی پر کیا گیا، دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق ممتاز خان ایک جنازے میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ گھر سے 300 فٹ کے فاصلے پر پہلے سے نصب شدہ بم پھٹ گیا، پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسندوں کی تلاش شروع کردی۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025