پاکستان کا فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کے عالمی دن پر غیر متزلزل سفارتی حمایت کا اعادہ
پاکستان نے فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی کے عالمی دن پر ان کی غیر متزلزل سفارتی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔
دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ فلسطینی عوام نسلوں سے جارحیت، محرومی اور بدترین انسانی بحران کا سامنا کر رہے ہیں، اسرائیلی مظالم نے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا ہے،یہ بربریت برداشت نہیں کی جاسکتی۔
دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیل کے جنگی جرائم اور نسل کشی جیسے اقدامات پر جواب دہی ناگزیر ہے، غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی وقت کی اہم ضرورت ہے۔












لائیو ٹی وی