• KHI: Sunny 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.6°C
  • KHI: Sunny 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.6°C

ہری پور میں حادثہ، چار بچے ہلاک

شائع October 29, 2012

۔— ڈان فائل فوٹو

اسلام آباد: عید کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد مدرسے کے طالب علموں کو اسلام آباد لے جانے والی وین الٹنے سے کم از کم چار بچے ہلاک ہوئے ہیں۔

حادثہ پیر کی صبح آٹھ بجے اس وقت پیش آیا جب وین کا سرائےصالح کے قریب ٹائی راڈ ٹوٹ گیا اور وہ الٹ گئی۔

حادثے میں کم از کم چار بچے ہلاک اور بارہ زخمی ہیں۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025