• KHI: Partly Cloudy 23°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.3°C
  • ISB: Cloudy 13.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 23°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.3°C
  • ISB: Cloudy 13.7°C

ہمالیہ گلیشیر: انڈین آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

شائع May 23, 2012

سری نگر: ہمالیہ گلیشیر میں بروز بدھ ایک آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور ایک آدمی زخمی ہوگیا۔

فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل جے ایس برار نے بتایا کہ انڈین چیتا کا ہیلی کاپٹر منقسم کشمیر کے علاقے کے شمالی سرے پر گر کر تباہ ہوگیا۔

برار نے بتایا کہ آرمی نے اس حادثے کی تفتیش کا حکم دیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025