• KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C
  • KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C

برٹنی اسپیئر نے منگنی توڑدی

شائع January 12, 2013 اپ ڈیٹ January 12, 2013 12:18pm

۔ - اے پی فوٹو
برٹنی اسپیئر اور جیسن ٹریویک ۔ - اے پی فوٹو

مشہور پاپ اسٹار برٹنی اسپیئر نے جیسن ٹریویک سے منگنی بھی توڑدی اور پندرہ ملین ڈالر کی نوکری بھی چھوڑدی۔

انہوں نے تیسری شادی کرنے کی بجائے گلوکاری کے میدان میں زیادہ سرگرمی دکھانے کا اعلان کیا ہے۔

برٹنی نے مشہور میگزین پیپل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم بدستور دوست رہیں گے۔

برنٹی کا کہنا ہے کہ اب وہ واپس گلوکاری کے میدان میں جانا چاہتی ہیں اس لئے وہ ایکس فیکٹر شو میں جج کی حیثیت سے مزید کام نہیں کریں گی ۔

واضح رہے کہ برٹنی کو پندرہ ملین ڈالر کی تنحواہ پر ایکس فیکٹر میں بلایا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026