• KHI: Sunny 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C

نیپال میں بس حادثہ، 30 افراد ہلاک

شائع January 13, 2013

حادثے کی جگہ زخمیوں کو تلاش کیا جارہا ہے۔ اے پی فوٹو۔
حادثے کی جگہ زخمیوں کو تلاش کیا جارہا ہے۔ اے پی فوٹو۔

کھٹمنڈو: نیپال میں ایک بس حادثے کے نتیجے میں کم ازکم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 پولیس کے مطابق، دوٹی نامی پہاڑی ضلع میں مسافر بردار بس کو پیش آنے والے حادثہ میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ بارہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 بس میں چالیس سے زائد مسافر سوار تھے۔

 ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025