• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C

زینت امان، شادی کی خبروں کی تردید

شائع February 12, 2013

۔۔۔۔فائل فوٹو۔
۔۔۔۔فائل فوٹو۔

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ زینت امان نے کہا کہ ان کی پہلی ترجیح ان کے دو بیٹے ہیں۔

اداکارہ زینت امان نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ اپنی گھر گھر ہستی بھی خاص توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں ان کی اولین ترجیح ان کے دو بیٹے ہیں جن کی اچھی پرورش ان کے نزدیک سب سے اہم ہیں۔

اداکارہ نے کہاکہ جب ان کے بچوں کی شادی ہو جائے گی اس وقت اگر انہیں تنہائی کا احساس ہوا تب وہ شادی کا فیصلہ کر سکتی ہیں تاہم فی الحال ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں بہت خوش ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025