• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Rain 27°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Rain 27°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.2°C

شام: راکٹ حملے میں بارہ افراد ہلاک

شائع اپ ڈیٹ

حکومتی باغی اہلکار راکٹ فائر کر رہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی۔۔۔
حکومتی باغی اہلکار راکٹ فائر کر رہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی۔۔۔

دمشق: شام کے شمالی شہر حلب کے رہائشی علاقوں میں تین راکٹ گرنے سے بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔

انٹرنیٹ پر پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو فوٹیج میں حملے کے بعد کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

اس وڈیو میں زخمیوں کی ہسپتال منتقلی اور ہر طرف ملبہ نظر آرہا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق، گذشتہ دو برسوں میں جب سے صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خلاف شورش شروع ہوئی ہے، شام میں کم ازکم ستر ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026