• KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C

این اے 122 میں عمران خان کو شکست

شائع May 12, 2013

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو این اے 122 لاہور سے شکست دے دی ہے۔

ایاز 2008ء کے الیکشن کے دوران بھی اس حلقے سے کامیاب ہوئے تھے جبکہ 2002ء کے الیکشن میں بھی انہوں نے عمران خان کو شکست دی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025