• KHI: Partly Cloudy 18.8°C
  • LHR: Cloudy 11.8°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.8°C
  • LHR: Cloudy 11.8°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C

وینا ملک سیاست میں قدم رکھنے کی خواہشمند

شائع May 16, 2013

اداکارہ وینا ملک ، فائل تصویر۔۔۔۔۔۔

کراچی: اداکارہ وینا ملک سیاست کے میدان میں بھی قسمت آزمانے کی خواہش مند ہیں کہتی ہیں والد انہیں سیاستدان بنانا چاہتے تھے۔

ڈان نیوز کے مطابق وینا ملک نے سیاست میں حصہ لیکر اپنے والد کا خواب پورا کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

وینا ملک کا کہنا تھا کہ سیاست ان کے لئے نیا میدان ہے اور جب وہ اس میں ماہر ہوجائیں گی تو پھر عملا اس میں قدم رکھیں گی۔

وینا کے مطابق وہ سیاست میں حصہ لیکر اپنے والد کے خواب کی تکمیل کریں گی۔

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026