ویڈیوز لاک ڈاؤن کے دوران چوراہوں پر پرندوں کو دانہ ڈالنے والوں کی آمد رک گئی صورتحال کے پیش نظر گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ نے کبوتروں کو باجرہ اور پانی دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے. ڈان نیوز