ویڈیوز ’بھارت کو پاکستان کا پانی روکنے کی اجازت نہیں دیں گے‘ پانی پاکستان کےلیے لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے کی دھمکی دے رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف ڈان نیوز