نقطہ نظر موسمیاتی تبدیلی: ’ٹرمپ کی واپسی کے بعد انسان کی پیدا کردہ قیامت دور نہیں‘ اپنی وکٹری اسپیچ میں ٹرمپ نے جس طرح فوسل فیول کی اہمیت پر تبصرہ کیا، اس سے رواں ہفتے باکو میں کوپ 29 کے لیے جمع ہونے والے موسمیاتی کارکنان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہوگی۔