بہتر کارکردگی کیلئے ایمانداری، محنت اور اچھی ٹیم کی ضرورت ہے۔ مخالفت برداشت نہ کرنا اور خود کو برتر سمجھنا اس کےمتبادل نہیں ہوسکتے
شائع 27 جنوری 2021 10:34am
لاک ڈاون کے سبب ہم گھر والے دنیا کے مختلف کونوں میں پھنسے ہوئے ہیں اور ذہنوں میں یہ سوال موجود ہےکہ کیا ہم دوبارہ کبھی مل سکیں گے؟
شائع 28 دسمبر 2020 06:18pm
تباہ ہوتی ہوئی معیشت، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور گیس اور غذائی اشیا کی قلت بھی حکومت کی پشت پناہی کرنے والوں پر دباؤ ڈالے گی۔
شائع 17 نومبر 2020 12:21pm
اس وقت ریاست کی طاقت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ امید رکھنا کہ عوام سڑکوں پر نکلیں گے سیاست کے اجنبی راستے پر قدم رکھنے کے مترادف ہوگا۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2020 12:48pm
ہمارے ہاں بھی فرگل کین جیسے بہت سے صحافی ہیں اور ہمیں ان کو تحفظ کے ساتھ بہتر انداز میں مدد فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
شائع 28 جنوری 2020 12:32pm
وہ افراد جو ان سے تعاون کرتے ہیں، جس طرح گجرات کے چوہدریوں نے کیا ہے، ان کے لیے ایسے مسائل پیدا نہیں ہوتے۔
شائع 28 اکتوبر 2019 12:57pm
1960کی دہائی کرونی سرمایہ داری کے نظام کا بھی دور تھا جو امریکا سے آنے والے ڈھیروں ڈالروں کی بنیاد پر کھڑا کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2019 10:02am
سفر کا سوچ کرہی خوف آرہا تھا مگر نرس کےپاس ہر قسم کی دوائی موجود تھی اور پورا سفر وہ بنا آنکھ جھپکےمیرے پاس بیٹھی رہیں
شائع 18 اگست 2019 02:46pm
ہمارے وطنِ عزیز کی مستقل خوشحالی اور تحفظ کا واحد اور حقیقی ضامن وفاقی اکائیوں، عوام اور ان اداروں کا آپسی اتحاد ہے
اپ ڈیٹ 16 جون 2019 11:27am
یقینا یہ سوال کئی لبوں پر ہوگا کہ بھارتی فوج کی ایک اور ناکامی کے بعد کیا بھارتی وزیراعظم اب کچھ اور کرنے کا سوچیں گے؟
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2019 05:55pm
کشیدہ صورتحال میں جو سب سے نمایاں رد عمل دیکھنے کو ملا وہ تھا پاکستان کے اندر بڑھتا اتحاد۔
شائع 02 مارچ 2019 05:06pm
ان پر 2 مرتبہ قاتلانہ حملے ہوئے اور ایک خودکش دھماکے میں وہ شدید زخمی ہوئے مگر پھر بھی انہوں نے اپنی لڑائی جاری رکھی۔
شائع 17 نومبر 2018 04:26pm
بلوچ سیاستدان اور قانون ساز چاہے پارلیمنٹ میں جیسے بھی پہنچیں مگر اب ان کی وفاداریاں صرف اپنے عوام کے ساتھ ہونی چاہیئں۔
شائع 14 اکتوبر 2018 09:15am
آزاد میڈیا شاید وہ واحد گارنٹی ہے کہ پہلی دفعہ وزیرِ اعظم بننے والے عمران خان سڑکوں پر موجود جذبات سے آگاہ رہیں گے۔
شائع 19 اگست 2018 04:17pm
یہ بحران مسلم لیگ (ن) کے لیے ایک امتحان ہوگا جو 1999 کی فوجی بغاوت کے بعد بکھر گئی تھی.
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2018 09:56am
طاقت کے یہ کھیل ایسے وقت میں کھیلے جا رہے ہیں جب ملک کے اندر داخلی استحکام کی ضرورت ہے۔
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2018 10:46am
ایم کیو ایم پاکستان پر جو بھی دباؤ ہوں، یہ شہری سندھ میں اب بھی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے۔
شائع 12 نومبر 2017 04:16pm
ایم کیو ایم پاکستان پر جو بھی دباؤ ہوں، یہ شہری سندھ میں اب بھی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے۔
شائع 12 نومبر 2017 04:16pm
پاکستان کے امیر لوگوں کو لندن میں جائدادیں رکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے.
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2017 12:32pm
منتخب ہونے والوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ قدم بڑھائیں اور یقینی بنائیں کہ قائد اعظم کا تکثیری پاکستان ایک حقیقت ہے۔
شائع 02 مارچ 2017 11:24am