گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، سربراہ اے این پی ایمل ولی خان، پاکستان علما کونسل کے علامہ طاہر اشرفی نے بیان ’پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش‘ قرار دے دیا۔
پنجاب کے دریاؤں میں پانی انتہائی خطرناک حد تک پہنچ چکا، کنٹرولڈ شگاف ڈالنے کا سلسلہ جاری، گلیشیئر پگھلنے سے غذر میں سیلاب سے نشیبی علاقے ڈوب سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
اپنے کئی رشتہ داروں کو سیلاب میں کھونے والے ایک رہائشی کامران خان نے بتایا، 'جب بھی ہمیں گلنے سڑنے والی لاشوں کی بو آتی ہے تو ہم کھدائی شروع کر دیتے ہیں'۔
پی اور آر کارڈ ہولڈرز کی رضاکارانہ واپسی فوراً شروع کی جائے گی جبکہ باقاعدہ ملک بدری کا عمل یکم ستمبر 2025 سے نافذ العمل ہو گا، وزارت داخلہ کا چیف سیکریٹریز کو خط
ایس آر او جاری ہونے کے بعد پی او آر کارڈز والے افغان باشندوں کا قیام غیر قانونی قرار، خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور، لنڈی کوتل میں عبوری مراکز قائم کر دیے، یو این ایچ سی آر کا اظہار تشویش۔
بجٹ کو طے شدہ وقت کے مطابق منظور کرنا ضروری تھا، پارٹی کے کچھ اراکین ’مائنس ون' مہم کا حصہ اور کسی اور کے ایجنڈے کی حمایت کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
مذاکراتی ٹیم اور سابق وزیراعظم کے درمیان ملاقات کے لیے اڈیالہ انتظامیہ سے رابطہ کرنے کے لیے کہا گیا تھا، لیکن جیل حکام نے ملنے کی اجازت نہیں دی، وکیل فیصل چوہدری
لوئر کرم کی نمائندگی کرنے والے سابق سینیٹر راشد احمد خان ایک قریبی رشتہ دار کی موت کی وجہ سے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے، آج صبح 11 بجے دوبارہ ملاقات ہوگی، ڈپٹی کمشنر کُرم