نقطہ نظر فن و ثقافت کے محاذ پر بھارتی جارحیت کا کھیل پھر شروع اب مغل اعظم اور جودھا اکبر جیسی فلمیں نہیں بلکہ چھاوا اور پدماوت جیسی فلمیں بھارتی سنیما کا چلن ہیں جہاں پاکستانی فنکاروں کی کوئی گنجائش نہیں۔
نقطہ نظر پاک بھارت کشیدگی کا نیا تباہ کن پہلو سانحہ پہلگام انتہائی لرزہ خیز تھا لیکن اسے جواز بنا کر طبلِ جنگ نہیں بجایا جاسکتا اور نہ ہی پانی کی تقسیم کو ہتھیار بنا کر یا نفرت پھیلا کر مسائل سے نمٹا جاسکتا ہے۔
Jawed Naqvi بھارتی وفد بیرونِ ملک دوروں کے لیے تیار: ششی تھرور ایسا کیا کریں گے جو جے شنکر نہ کرسکے؟ جاوید نقوی