نقطہ نظر افواہیں اور تردید: ایک مشہور ظہرانے نے حکومت کو کیسے غیرمتعلقہ بنا دیا؟ صدر آصف زرداری کی ممکنہ برطرفی کی خبروں نے تمام سیاستدانوں کو 'سکتے' میں ڈال دیا تھا کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ کہیں یہ خبر خود طاقتور حلقوں نے تو نہیں پھیلائی۔