مسلم ممالک میں ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے حکومتوں کی طرح ہیں، خاموش رہتے ہیں جبکہ مغرب میں بہت سے لوگ سڑکوں پر نکل کر اپنی حکومتوں کے خلاف کھڑے ہورہے ہیں۔
ہمیں اپنے حقوق کا مطالبہ کرتی تحریکوں سے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے نمٹنا اور پھر جب حالات دوبارہ پُرسکون ہونے لگیں تو ان کے مطالبات کو نظر انداز کرنا بند کرنا ہوگا۔