نقطہ نظر کیا بہار انتخابات میں مودی کی کامیابی کے بعد پاک-بھارت تناؤ میں کمی واقع ہوگی؟ یا پھر مودی کو بہار انتخابات کی جیت اگلے سال کے اہم مغربی بنگال انتخابات میں یہی حکمتِ عملی کو دہرانے پر آمادہ کرے گی؟
نقطہ نظر اداریہ: ’شیخ حسینہ کو سزائے موت سے بنگلہ دیش میں عدم استحکام مزید بڑھے گا‘ جمہوری حکومت کی بحالی اور انتخابی عمل کی شفافیت کو یقینی بنانے کا راستہ یہی ہے کہ عوامی لیگ کو بھی آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ