نقطہ نظر فیض حمید کی سزا: ایک غیر معمولی فیصلہ یا روایتی تسلسل؟ یہ واضح نہیں کہ کورٹ مارشل میں کن امور کو قابلِ سزا قرار دیا گیا۔ لیکن یہ کہنا مشکل ہے کہ آیا فیض حمید کی سزا مستقبل میں اسی نوعیت کی طاقت رکھنے والوں کے لیے واقعی کوئی رکاوٹ بنے گی یا نہیں۔