مالیاتی بل میں ایسی کمپنی جو معاون کمپنی کو رائلٹی اور تکنیکی فیس ادا کرتی ہو، کے سیلز پروموشن اور اشتہارات پر اٹھنے والے 25 فیصد اخراجات کی اجازت نہ دینے کی تجویز ہے۔
ملزمان سے 257 کلو بارود، 600 ڈیٹونیٹرز اور دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا جبکہ نیٹ ورک کے دو ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں، ایس ایس پی سی ٹی ڈی
یہ جانتے تھے اگر ہم نے الیکشن کروادیے تو عمران خان جیت جائے گا ، یہ بات طے تھی کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا دونوں جگہ پی ٹی آئی دو تہائی سے جیت جائے گی، سابق لیگی ترجمان
خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں لوڈشیڈنگ کی تازہ صورتحال اور ریکوریز سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی گئی
پنجاب کے پاور شیئرنگ کے معاملے پر ملاقات آج دوپہر 2 بجے ہو گی، پیپلز پارٹی کی کمیٹی میں چیئر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف شامل ہیں
انصاف کی فراہمی کیلئے کردار ادا کریں گے، جنگی بنیادوں پر فوجداری قوانین پر کام کیا ہے اور بہت جلد ہمارے فوجداری قوانین بہتر شکل میں نظر آئیں گے، اعظم نذیر تارڑ
مشتعل ہجوم زبردستی اسٹیشن میں داخل ہوئے جس پر پولیس اہلکار اپنی جان بچانے کے لیے وہاں سے بھاگ گئے، تاہم کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مزید نفری طلب کی گئی
اگر شہری کا کوئی مجرمانہ فعل ہے تو کارروائی کریں کسی کو اعتراض نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے آزاد کشمیر کے شہری خواجہ خورشید کی بازیابی کیس میں ریمارکس
سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کی، پی ٹی آئی رہنما عون عباس بپی ، شاندانہ گلزار اور کنول شوزب بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔
اعلیٰ سطح کے انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کے ذریعے پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی میں ہماری شراکت داری ہے، جس میں انسداد دہشت گردی کی استعداد کار بڑھانے کے کئی پروگرام شامل ہیں، میتھیو ملر