عمران خان کا تھانہ سرور روڈ میں درج 5، تھانہ گلبرگ کے 3 مقدمات اور ریس کورس، شادمان، مغلپورہ اور ماڈل ٹاؤن تھانوں میں درج ایک، ایک مقدمے میں جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی نے غیر جمہوری، غیر ذمہ دارانہ اور ریاست مخالف پالیسیوں کو اپنی سیاست کا حصہ بنایا، پی ٹی آئی ریاست مخالف سرگرمیوں میں بھی ملوث رہی ہے، ایم کیو ایم
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے اٹک کی ضلع کچہری میں ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے 2 وکلا کو قتل کرنے والے اہلکار کے خلاف آئندہ سماعت پر استغاثہ کی شہادتیں طلب کرلیں۔
صنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے، صنم جاوید اس دوران ایک بھی لفظ بولیں تو عدالت آپنا آرڈر واپس لے لے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ہدایت
اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت کرتی رہے گی تو بہتری کی امید محض خام خیالی ہوگی، تحریک انصاف کی پرورش کرنے ، ان کو طاقت دلانے والے بھی یہی لوگ ہیں، ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے دفتر کو جلانے، گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانت منظور کی۔
حکومت کسی اور ہی دنیا میں رہ رہی ہے، وہ قانون کی دنیا سے باہر بات کر رہے ہیں، قانون میں اس کی کوئی گنجائش نہیں، حکومت ایسی کوئی پابندی نہیں لگا سکتی، رہنما پی ٹی آئی
کابینہ کی منظوری کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر عارف علوی، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 کا ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجا جائےگا، وزیر اطلاعات
صبح 4 بج کر 40 پر دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کینٹ میں داخلے کی کوشش کی، سیکورٹی فورسز نے علاقے میں کلیئرنس آپریشن بھی شروع کر دیا ہے، ذرائع
مظاہرین نے کوئٹہ ڈویژن کے کمشنر محمد حمزہ شفقات کی سربراہی میں حکومت کی طرف سے نامزد کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کیے اور کامیاب مذاکرات کے بعد اتوار کو ایک معاہدے پر دستخط کر دیے۔