معاہدے کے تحت ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی عازمین کو رواں سال حج ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی،
تقریباً 90 ہزار عازمین حکومتی اسکیم کے تحت حج ادا کریں گے، وزارت مذہبی امور
نائب وزیراعظم سے افغانستان کے قائم مقام وزیر برائے کامرس حاجی نور الدین عزیزی کی اسلام آباد میں ملاقات، ہمسایہ ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے سیاسی روابط کی اہمیت پر اتفاق
امریکی اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کے معاملے پر اسلام آباد میں جون میں سیکیورٹی ڈائیلاگ ہو رہا ہے، وزیرمملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک
سیکیورٹی فورسز نے مڈی کے علاقے میں خوارج کے ٹھکانوں پر مؤثر انداز میں کارروائی کی، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی باسط صدیقی شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں پی آئی اے سی ایل کے 51 سے 100 فیصد حصص کی نجکاری کے لیے ممکنہ بولی دہندگان کے انتخاب کے لیے پیشگی اہلیت کے معیار کی منظوری دی گئی
پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کیلئے متعلقہ حکومتی و بین الاقوامی اداروں اور شراکت داروں کی کوششیں قابل ستائش ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی انسداد پولیو پر جائزہ اجلاس میں گفتگو
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کی دعوت پر ہنگری کے وزیرتجارت و امور خارجہ کا پاکستان کا دورہ، ثقافت اور آثار قدیمہ کے شعبوں میں تعاون کے لیے دو مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط
جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم سومرو اور جسٹس محمد آصف نے کہا ہے آئینی بینچ کا فیصلہ قبول ہوگا، اٹارنی جنرل، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے درخواست واپس لے لی
پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے ملازمین کو فارغ کرکےلیبر کورٹ میں کیس دائر کیا تھا، لیبر کورٹ نے 22 فروری کو پاکستان اسٹیل انتظامیہ کی درخواست منظورکرلی تھی۔
جس طرح بھرپور قوت، اعتماد اور قوت ارادی کے ساتھ ٹیم پاکستان نے مشکلات کا سامنا کیا، ترقی کا سفر بھی ہم اسی طرح طے کریں گے، شہبازشریف کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
2024 کے الیکشن میں جس طرح سے بدترین دھاندلی کی گئی ہے وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تمہیں پاکستان میں الیکٹڈ نہیں سلیکٹڈ لوگ چاہئیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لاہور بار سے خطاب
دونوں ممالک کے خارجہ سیکریٹریز وفود کی قیادت کریں گے، آمنہ بلوچ ایف او سی میں شرکت کے لیے ڈھاکا پہنچ گئیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا رواں ماہ بنگلہ دیش کا دورہ متوقع
ملزم کی ضمانت کو نہ چھیڑیں، ملزم کا وائس میچنگ کا ٹیسٹ کروا لیں، ملزم وائس میچنگ ٹیسٹ یا تفتیشی کے سامنے پیش نہ ہو تو بے شک گرفتار کریں، جسٹس یحییٰ آفریدی
آج کا امن اور استحکام شہدا کے مرہون منت ہے، جنرل عاصم منیر نے میدان جنگ میں جرات و بہادری پر فوجی جوانوں کو میڈلز پہنائے، شہدا کے میڈلز اہلخانہ نے وصول کیے، آئی ایس پی آر
جسد خاکی رات گئے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد اور پھر وہاں سے بہاولپور پہنچائے گئے، مقتولین کے گھروں میں کہرام برپا، رقت آمیز مناظر، نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
اٹارنی جنرل 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق دینے کے سوال پر غور و خوض میں مصروف ہوں، چند دن درکار ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل