پاکستان کے نوجوان اڑان منصوبے میں اہم اسٹیک ہولڈرز ہیں، ہمارے پاس مرغی اور انڈے نہیں بلکہ ہم نوجوانوں کو لیپ ٹاپ، اسکلز ،آرٹیفیشل انٹیلی جنس مہیا کریں گے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کل افغانستان کا دورہ کریں گے، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیکریٹری خارجہ سطح پر کچھ تصفیہ طلب امور پر بات چیت کی گئی، ہفتہ وار بریفنگ
نائب وزیر اعظم نے یرمیک بائیف کو ایس سی او کے نئے سیکریٹری جنرل کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا
گر اصلاحات کو شفافیت، جوابدہی اور صوبائی و عوامی حقوق کے احترام کی بنیاد پر استوار نہ کیا گیا تو پھر کوئی کانفرنس، چاہے جتنی بھی خوشنمائی سے پیش کی جائے دیرپا خوشحالی نہیں لا سکے گی۔
آئینی بینچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل میں وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل مکمل، 28 اپریل کو اٹارنی جنرل دلائل دیں گے۔
اگر قرضوں سے جان چھڑانی ہے تو آمدن میں اضافہ کرنا ہوگا ورنہ آئی ایم ایف سے کبھی چھٹکارا نہیں ملےگا، ایف بی آر نے ماضی میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا موثر استعمال نہیں کیا، ایف بی آر میں خطاب
ریٹیل میں ڈھائی نمبر آٹا 17 روپے کمی کے بعد 70 روپے فی کلو، فائن آٹا 10 روپے کمی کے بعد 82 روپے کلو اور چکی والا آٹا 10 روپے کمی کے بعد 90 روپے فی کلو ہوگیا۔
پی ایس ایل کی وجہ سے بھی ٹریفک بند کردی گئی، کھلاڑیوں کو سیکیورٹی دیں، پورا شہر بند نہ کریں، پورا شہر بند ہونے سے دنیا کو تاثر جاتا ہے کہ ملک غیرمحفوظ ہے، عدالت
دہشت گردی کےخلاف جہاد جاری رہے گا، انسانیت کے دشمنوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کریں گے، امن و امان پر اجلاس سے خطاب