ایک نیا بیانیہ تراشہ گیا ہےکہ عمران خان کا ماشا اللہ قد کاٹھ اتنا بڑا ہے کہ انہیں راضی کرنے، منانے کے لیے نواز شریف کی ضرورت پڑ گئی، ایسی کوئی بات نہیں، سینیٹر مسلم لیگ (ن)
وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقتصادی تعاون تنظیم کے 17 ویں سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر صدر الہام علیوف کو مبارکباد پیش کی
فریٹ ٹرین پنجاب سے کراچی جا رہی تھی کہ میرپور ماتھیلو ریلوے اسٹیشن کے قریب انجن اور پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، پٹڑی کی بحالی کا کام جاری ہے، ریلوے حکام
ایم ایس اپنی انتظامی پوری کرنے میں ناکام رہے، اسپتال کا انتہائی نگہداشت کا عملہ تربیت یافتہ نہیں ہے، پیڈز انکوبیٹر موجود ہیں مگر فنکشنل نہیں ہیں، انکوائری رپورٹ
روڈ میپ منصوبے میں سزا اور جزا کا عمل ہوگا، روڈ میپ کی ہر مہینے نگرانی کروں گا،خراب کارکردگی پر کسی کو ہٹانے میں پھر صفائیاں نہیں دوں گا، تقریب سے خطاب
شہریوں کو دریاؤں اور ندی نالوں کے قریب غیر ضروری آمدورفت اور تیز بہتے پانی میں گاڑیاں لے جانے سے گریز کی ہدایت، سیاحوں کو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کا انتباہ جاری
بلوچستان کے معدنیات سے مالا مال صحراؤں میں، اربوں ڈالرز کے کان کنی کے منصوبے خوشحالی کا وعدہ کرتے ہیں لیکن تالاپ اور کچاؤ جیسے قصبوں میں صورت حال اس کے برعکس ہے۔
واقعہ بغدادی کے علاقے میں پیش آیا، ملبے میں دبے افراد کی چیخ و پکار، 20 سے زائد افراد کئی گھنٹوں تک ملبے میں دبے رہے، تنگ گلیوں کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات، وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس
بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے گروہ نے یکم، 2 اور 3 جولائی کی درمیانی شب شمالی وزیرستان حسن خیل میں دراندازی کی کوشش کی، تمام خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر