دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، ڈی پی او چمن؛ جائے وقوع کو فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں، صوبائی محکمہ داخلہ
عمران خان کے سابق پرسنل سیکریٹری انعام اللہ شاہ نے دباؤ ڈال کر بلغاری سیٹ کی 50 لاکھ روپے میں ویلیو لگانے کو کہا اور یہ بھی دھمکی دی اگر ایسا نہ کیا تو سرکاری محکموں سے بلیک لسٹ کر دیا جائے گا، گواہ کا بیان
ملزمان کے اشتہار انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے، عدالتی اشتہار پر رپورٹ داخل ہونے پر عدالتی مفرور قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔
ملکی کرنٹ اکاؤنٹ اگست 2025 میں 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خسارے کی زد میں رہا، جبکہ جولائی میں 37 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ریکارڈ کیا گیا تھا، مرکزی بینک
طبی ماہرین عارضی بنیادوں پر بھرتی کیے جائیں اور نوکری مستقل کرنے کے لیے درخواست نہیں کرسکیں گے، پنجاب لوکم ہائیرنگ ایکٹ 2025 کے تحت بھرتی کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے گی
تمام افراد کی عزت نفس کا خیال رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، تضحیک آمیز رویوں کی شکایات پر متعلقہ اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی ہوگی، سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس میں خطاب
پاکستان کے پاس وسائل ہوں تو وہ جلد ہی ایک بڑی زمینی فوج کھڑی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن وہ پورے مشرقِ وسطیٰ کو تحفظ کی چھتری فراہم نہیں کرسکتا اور ایسی کوشش بھی حماقت ہوگی۔
درخواست میں جو استدعا نہیں کی گئی تھی وہ ریلیف بھی دے دیا گیا، نہ رولز کو چیلنج کیا گیا نہ ہی اٹارنی جنرل کو نوٹس کیا گیا، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرنا ضروری تھا، وکیل
پاکستان کا حصہ عالمی معدنی پیداوار میں صرف 0.15 فیصد اور جی ڈی پی میں 2 سے 3 فیصد ہے، 92 معلوم معدنیات میں سے 90 فیصد غیر دریافت شدہ ہیں، سمٹ سے ماہرین کا خطاب
کراچی میں انسداد منشیات کی 5 عدالتیں، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص اور بینظیر آباد میں ایک ایک عدالت قائم کر دی گئی، کراچی میں 12 اے ٹی سی عدالتیں رہ گئیں۔
نئے میگا سینٹر گلشنِ اقبال، گلبرگ اور سرجانی ٹاؤن کے علاقوں میں قائم کیے جائیں گے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے، ڈی جی نادرا سندھ عامر علی خان
مینا بازار میں سنار کی دکان کے مالک نے اپنے ملازم کو رقم لینے صدر بھیجا تھا، رقم لیکر واپسی کے دوران کریم آباد پل پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا، مقدمہ درج
محمد حنیف نورزئی کو 3 جون کو مسلح افراد نے اغوا کیا تھا اور کارروائی کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کی تھی، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کاوشوں سے بازیابی عمل میں آئی۔